نئی دہلی،5اکتوبر(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یہاں حیدر آباد ہاؤس میں اپنے سری لنکائی ہم منصب رانیل وکرم سنگھ کے ساتھ متعدد مسائل پر دو طرفہ بات چیت کی۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوروپ نے بتایا کہ دونوں لیڈروں کی بات چیت اہم پڑوسی ملک کےساتھ شراکت مضبوط کرنے پر مرکوز رہی۔
سری لنکا کے وزیر اعظم ہندوستان کے سہ روز سرکار ی دورے پر ہيں۔